رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 18° جزوی بادل 20° / 10°فجر 05:27ظہر 12:16عصر 16:06مغرب 17:42عشا 19:04
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
امریکی وسط مدتی انتخابات میں مسلمان امیدواروں کی تاریخی کامیابیاں، الہان عمر اور رشیدہ طلیب بھی کامیابحارث رئوف بگ بیش لیگ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کے لیے پرجوشعبدالسید امریکی سینیٹ کے پہلے مسلمان رکن منتخب، مشی گن میں ری پبلکن مائیک راجرز کو شکستنیپال پریمیئر لیگ تنازع: 7 پاکستانی کرکٹرز وطن واپس آ گئےریاست مین: ڈیموکریٹ ٹرائے جیکسن نے طویل عرصے سے سینیٹر سوزن کولنز کو شکست دے دیہاکی کا مستقبل روشن، سہولتوں کی کمی نہیں؛ جیت کے لیے ٹارگٹ سیٹ کرنا ہوگا: محی الدین وانیٹیکساس میں تاریخی الٹ پھیر: جیمز ٹیلاریکو 1988 کے بعد سینیٹ کی نشست جیتنے والے پہلے ڈیموکریٹپاکستان انڈر 19 ٹیم ایشیا کپ کا ٹائٹل دفاع کرنے کے لیے پرعزم: شاہد انورگوہر: بانی پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی سے باخبر تھےسر تال میوزک اکیڈمی کے باصلاحیت بچوں کا چرچا، علی ڈار کا اکیڈمی کا دورہسرکاری اداروں میں اصلاحات آسان نہیں، مزاحمت کے باوجود تبدیلی کا عمل جاری رکھنا ہوگا: وزیر خزانہرجب بٹ کا مشکل وقت میں مسٹر پتلو کا ساتھ دینے کا اعلان

کے پی میں گورنر راج دو سے چھ ماہ تک رہ سکتا ہے: رانا تنویر حسین

کے پی میں گورنر راج دو سے چھ ماہ تک رہ سکتا ہے: رانا تنویر حسین
فائل فوٹو: وفاقی وزیر رانا تنویر حسین — تصویر: بشکریہ app.com.pk

شرقپور: وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج دو سے چھ ماہ تک رہ سکتا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر ریاست اور اداروں پر چڑھائی کی جائے گی تو معاملات خراب ہوں گے۔ ان کے مطابق پی ٹی آئی کے دھرنوں نے ماضی میں ملک کو نقصان پہنچایا، اب دھرنوں کی سیاست کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

رانا تنویر حسین نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کا اپنے ہی اداروں کے خلاف چڑھائی ملک دشمنی کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ مولانا زیرک سیاستدان ہیں تاہم انہیں بھی اس حد تک نہیں جانا چاہیے تھا، امید ہے کہ جلد معاملات بہتر ہو جائیں گے۔

اشتہار