رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 18° جزوی بادل 20° / 10°فجر 05:27ظہر 12:16عصر 16:06مغرب 17:42عشا 19:04
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
امریکی وسط مدتی انتخابات میں مسلمان امیدواروں کی تاریخی کامیابیاں، الہان عمر اور رشیدہ طلیب بھی کامیابحارث رئوف بگ بیش لیگ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کے لیے پرجوشعبدالسید امریکی سینیٹ کے پہلے مسلمان رکن منتخب، مشی گن میں ری پبلکن مائیک راجرز کو شکستنیپال پریمیئر لیگ تنازع: 7 پاکستانی کرکٹرز وطن واپس آ گئےریاست مین: ڈیموکریٹ ٹرائے جیکسن نے طویل عرصے سے سینیٹر سوزن کولنز کو شکست دے دیہاکی کا مستقبل روشن، سہولتوں کی کمی نہیں؛ جیت کے لیے ٹارگٹ سیٹ کرنا ہوگا: محی الدین وانیٹیکساس میں تاریخی الٹ پھیر: جیمز ٹیلاریکو 1988 کے بعد سینیٹ کی نشست جیتنے والے پہلے ڈیموکریٹپاکستان انڈر 19 ٹیم ایشیا کپ کا ٹائٹل دفاع کرنے کے لیے پرعزم: شاہد انورگوہر: بانی پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی سے باخبر تھےسر تال میوزک اکیڈمی کے باصلاحیت بچوں کا چرچا، علی ڈار کا اکیڈمی کا دورہسرکاری اداروں میں اصلاحات آسان نہیں، مزاحمت کے باوجود تبدیلی کا عمل جاری رکھنا ہوگا: وزیر خزانہرجب بٹ کا مشکل وقت میں مسٹر پتلو کا ساتھ دینے کا اعلان

مغربی کنارے میں امریکی صحافی اور یورپی سفارتکاروں پر حملے، 8 مشتبہ افراد گرفتار

مغربی کنارے میں امریکی صحافی اور یورپی سفارتکاروں پر حملے، 8 مشتبہ افراد گرفتار
فائل فوٹو: مغربی کنارے میں صحافیوں اور سفارتکاروں پر حملہ — تصویر: بشکریہ thearabweekly.com

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں امریکی فوٹو جرنلسٹ اور یورپی سفارت کاروں پر حملوں کے الزام میں 8 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار افراد کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

خبر ایجنسی کے مطابق جمعے کو نقاب پوش اسرائیلی آبادکاروں نے فلسطینیوں کی زیتون کی فصل کی کٹائی کی کوریج کرنے والی امریکی فوٹو جرنلسٹ پر تشدد کیا۔

ہفتے کو ایک الگ واقعے میں اسرائیلی آبادکاروں نے یورپی سفارت کاروں اور ایک فرانسیسی میئر کو نشانہ بنایا۔

بیلجیئم کے وزیرِ خارجہ کے مطابق متاثرین میں فلسطینیوں کے لیے بیلجیئم کے قونصل جنرل، فرانسیسی اور پولش سفارت کار اور مسیحی مذہبی نمائندے بھی شامل تھے۔ حملے کے دوران ایک گاڑی کو بھی نقصان پہنچایا گیا۔

اشتہار