رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 20° جزوی بادل 22° / 11°فجر 05:28ظہر 12:16عصر 16:05مغرب 17:41عشا 19:03
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
امریکی وسط مدتی انتخابات میں مسلمان امیدواروں کی تاریخی کامیابیاں، الہان عمر اور رشیدہ طلیب بھی کامیابحارث رئوف بگ بیش لیگ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کے لیے پرجوشعبدالسید امریکی سینیٹ کے پہلے مسلمان رکن منتخب، مشی گن میں ری پبلکن مائیک راجرز کو شکستنیپال پریمیئر لیگ تنازع: 7 پاکستانی کرکٹرز وطن واپس آ گئےریاست مین: ڈیموکریٹ ٹرائے جیکسن نے طویل عرصے سے سینیٹر سوزن کولنز کو شکست دے دیہاکی کا مستقبل روشن، سہولتوں کی کمی نہیں؛ جیت کے لیے ٹارگٹ سیٹ کرنا ہوگا: محی الدین وانیٹیکساس میں تاریخی الٹ پھیر: جیمز ٹیلاریکو 1988 کے بعد سینیٹ کی نشست جیتنے والے پہلے ڈیموکریٹورلڈ کپ 2027: پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کے لیے 84 لاکھ درخواستیں موصولبلاول بھٹو کی زیرِ صدارت پیپلز پارٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس، وزیراعظم سے ملاقات پر غورسر تال میوزک اکیڈمی کے باصلاحیت بچوں کا چرچا، علی ڈار کا اکیڈمی کا دورہگوہر: بانی پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی سے باخبر تھےرجب بٹ کا مشکل وقت میں مسٹر پتلو کا ساتھ دینے کا اعلان

ایشیا کپ میں ہمارے لیے تمام میچز اہم ہیں: فاطمہ ثنا

ایشیا کپ میں ہمارے لیے تمام میچز اہم ہیں: فاطمہ ثنا

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاطمہ ثنا کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کی دی ہنڈرڈ لیگ میں کھیلنے سے انہیں بہت فائدہ ہوا، یہ ان کے لیے اعزاز کی بات ہے کہ وہ انگلینڈ میں لیگ کھیلنے والی پہلی پاکستانی خاتون کرکٹر بنی ہیں۔

اُنہوں نے کہا کہ دی ہنڈرڈ میں اچھی کارکردگی سے پاکستان کی دیگر کھلاڑیوں کے لیے بھی مواقع کے دروازے کھلیں گے۔

ایشیا کپ کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ دبئی کی کنڈیشنز سے وہ واقف ہیں اور گزشتہ سیریز میں ہونے والی غلطیوں کو اس بار نہیں دہرایا جائے گا۔

قومی ویمن ٹیم کی کپتان کا مزید کہا کہ ایشیا کپ میں ہر میچ اہمیت رکھتا ہے، اس لیے ٹیم کسی ایک مقابلے پر توجہ دینے کے بجائے پورے ایونٹ میں اچھی کارکردگی دکھانے کے لیے پرعزم ہے۔

موضوعات:
اشتہار