رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 18° جزوی بادل 20° / 10°فجر 05:27ظہر 12:16عصر 16:06مغرب 17:42عشا 19:04
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
امریکی وسط مدتی انتخابات میں مسلمان امیدواروں کی تاریخی کامیابیاں، الہان عمر اور رشیدہ طلیب بھی کامیابحارث رئوف بگ بیش لیگ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کے لیے پرجوشعبدالسید امریکی سینیٹ کے پہلے مسلمان رکن منتخب، مشی گن میں ری پبلکن مائیک راجرز کو شکستنیپال پریمیئر لیگ تنازع: 7 پاکستانی کرکٹرز وطن واپس آ گئےریاست مین: ڈیموکریٹ ٹرائے جیکسن نے طویل عرصے سے سینیٹر سوزن کولنز کو شکست دے دیہاکی کا مستقبل روشن، سہولتوں کی کمی نہیں؛ جیت کے لیے ٹارگٹ سیٹ کرنا ہوگا: محی الدین وانیٹیکساس میں تاریخی الٹ پھیر: جیمز ٹیلاریکو 1988 کے بعد سینیٹ کی نشست جیتنے والے پہلے ڈیموکریٹورلڈ کپ 2027: پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کے لیے 84 لاکھ درخواستیں موصولگوہر: بانی پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی سے باخبر تھےسر تال میوزک اکیڈمی کے باصلاحیت بچوں کا چرچا، علی ڈار کا اکیڈمی کا دورہسرکاری اداروں میں اصلاحات آسان نہیں، مزاحمت کے باوجود تبدیلی کا عمل جاری رکھنا ہوگا: وزیر خزانہچار ماہ میں ملک کا تجارتی خسارہ 14 ارب 63 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

صوابی: شہید ایف سی سپاہی فضل اللہ کو پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا

صوابی: شہید ایف سی سپاہی فضل اللہ کو پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا
فائل فوٹو: ایف سی کے اہلکار — تصویر: بشکریہ geo.tv

صوابی: پاک افغان بارڈر کرم سیکٹر اپر کرم میں غوز گڑھی کے مقام پر افغانستان کی سرحد پر فائرنگ کے تبادلے میں دشمن کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہونے والے ایف سی کے نوجوان سپاہی فضل اللہ کو اتوار کے روز پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔

انہیں ضلع صوابی کے موضع کالو خان میں آبائی قبرستان میں دفن کیا گیا۔ نماز جنازہ میں پاک فوج کے اعلیٰ حکام، ضلعی انتظامیہ، عمائدین علاقہ اور دوست احباب نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

اس موقع پر پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے شہید کی قبر پر سلامی دی اور گارڈ آف آنر پیش کیا۔

اشتہار