رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 18° جزوی بادل 20° / 10°فجر 05:27ظہر 12:16عصر 16:06مغرب 17:42عشا 19:04
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
امریکی وسط مدتی انتخابات میں مسلمان امیدواروں کی تاریخی کامیابیاں، الہان عمر اور رشیدہ طلیب بھی کامیابحارث رئوف بگ بیش لیگ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کے لیے پرجوشعبدالسید امریکی سینیٹ کے پہلے مسلمان رکن منتخب، مشی گن میں ری پبلکن مائیک راجرز کو شکستنیپال پریمیئر لیگ تنازع: 7 پاکستانی کرکٹرز وطن واپس آ گئےریاست مین: ڈیموکریٹ ٹرائے جیکسن نے طویل عرصے سے سینیٹر سوزن کولنز کو شکست دے دیہاکی کا مستقبل روشن، سہولتوں کی کمی نہیں؛ جیت کے لیے ٹارگٹ سیٹ کرنا ہوگا: محی الدین وانیٹیکساس میں تاریخی الٹ پھیر: جیمز ٹیلاریکو 1988 کے بعد سینیٹ کی نشست جیتنے والے پہلے ڈیموکریٹورلڈ کپ 2027: پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کے لیے 84 لاکھ درخواستیں موصولگوہر: بانی پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی سے باخبر تھےسر تال میوزک اکیڈمی کے باصلاحیت بچوں کا چرچا، علی ڈار کا اکیڈمی کا دورہسرکاری اداروں میں اصلاحات آسان نہیں، مزاحمت کے باوجود تبدیلی کا عمل جاری رکھنا ہوگا: وزیر خزانہچار ماہ میں ملک کا تجارتی خسارہ 14 ارب 63 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

غزہ: مغازی کیمپ میں بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر اسرائیلی فائرنگ، بچی شہید

غزہ: مغازی کیمپ میں بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر اسرائیلی فائرنگ، بچی شہید
فائل فوٹو: غزہ میں بے گھر فلسطینیوں کے خیمے — تصویر: بشکریہ aljazeera.com

غزہ: مغازی پناہ گزین کیمپ میں بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے بچی شہید ہو گئی۔

فلسطینی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں فلسطینیوں کے خیموں پر اسرائیلی فوجی گاڑیوں سے شدید فائرنگ کی گئی۔ خان یونس کے شمال مشرقی علاقوں پر بھی اسرائیلی فوج کی جانب سے گولہ باری کی گئی۔

دوسری جانب غزہ کے علاقے درج میں کئی ماہ بعد ملبے سے ملنے والی 75 فلسطینیوں کی لاشوں کو نمازِ جنازہ کے بعد سپردِ خاک کر دیا گیا۔

غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق جنگ بندی کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں 1 ہزار 511 فلسطینی شہید اور 5 ہزار 375 زخمی ہو چکے ہیں۔

اکتوبر 2023 سے اب تک مجموعی طور پر 74 ہزار 475 فلسطینی شہید اور 1 لاکھ 75 ہزار 517 زخمی ہوئے ہیں۔

اشتہار