رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 18° جزوی بادل 20° / 10°فجر 05:27ظہر 12:16عصر 16:06مغرب 17:42عشا 19:04
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
امریکی وسط مدتی انتخابات میں مسلمان امیدواروں کی تاریخی کامیابیاں، الہان عمر اور رشیدہ طلیب بھی کامیابحارث رئوف بگ بیش لیگ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کے لیے پرجوشعبدالسید امریکی سینیٹ کے پہلے مسلمان رکن منتخب، مشی گن میں ری پبلکن مائیک راجرز کو شکستنیپال پریمیئر لیگ تنازع: 7 پاکستانی کرکٹرز وطن واپس آ گئےریاست مین: ڈیموکریٹ ٹرائے جیکسن نے طویل عرصے سے سینیٹر سوزن کولنز کو شکست دے دیہاکی کا مستقبل روشن، سہولتوں کی کمی نہیں؛ جیت کے لیے ٹارگٹ سیٹ کرنا ہوگا: محی الدین وانیٹیکساس میں تاریخی الٹ پھیر: جیمز ٹیلاریکو 1988 کے بعد سینیٹ کی نشست جیتنے والے پہلے ڈیموکریٹورلڈ کپ 2027: پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کے لیے 84 لاکھ درخواستیں موصولگوہر: بانی پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی سے باخبر تھےسر تال میوزک اکیڈمی کے باصلاحیت بچوں کا چرچا، علی ڈار کا اکیڈمی کا دورہسرکاری اداروں میں اصلاحات آسان نہیں، مزاحمت کے باوجود تبدیلی کا عمل جاری رکھنا ہوگا: وزیر خزانہچار ماہ میں ملک کا تجارتی خسارہ 14 ارب 63 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

حیدرآباد: کتے کے کاٹنے سے زخمی 11 سالہ بچہ سول اسپتال میں دم توڑ گیا، رواں سال چوتھی ہلاکت

حیدرآباد: کتے کے کاٹنے سے زخمی 11 سالہ بچہ سول اسپتال میں دم توڑ گیا، رواں سال چوتھی ہلاکت
فائل فوٹو: سول اسپتال حیدرآباد — تصویر: بشکریہ heritage.eftsindh.com

حیدرآباد: حیدرآباد میں کتے کے کاٹنے سے زخمی 11 سالہ بچہ دوران علاج دم توڑ گیا۔ محکمہ صحت سندھ نے تصدیق کی ہے کہ بچہ سول اسپتال میں علاج کے دوران جان کی بازی ہار گیا۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق بچے کو دو ماہ قبل کتے نے بازو پر کاٹا تھا، لیکن اس نے گھر پر نہیں بتایا، جس کی وجہ سے بروقت ویکسینیشن نہ ہو سکی۔

محکمہ صحت سندھ نے مزید بتایا کہ چار روز قبل بچے میں ریبیز کی علامات ظاہر ہوئی تھیں، جس کے بعد اسے علاج کے لیے سول اسپتال لایا گیا تھا۔

واضح رہے کہ رواں سال کتے کے کاٹنے سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد چار ہو گئی ہے۔

موضوعات:
اشتہار