
صحت
15 خبریں
صحت کی خبریں: اسپتال، ادویات، وبائیں، ویکسین مہمات اور بلوچستان میں صحت کی سہولتوں کا حال، سادہ اردو میں۔


کراچی میں چھ ماہ کے بچے میں پولیو کی تصدیق، وزیراعلیٰ سندھ کا ہنگامی اجلاس، تحقیقات کا حکم

پنجاب میں ریبیز سے تیسری ہلاکت، جڑانوالہ کا 70 سالہ انور میو اسپتال لاہور میں چل بسا

پمز اوور سائٹ کمیٹی کا اجلاس، بحالی اور نئے ایمرجنسی بلاک کی تکمیل پر زور

بریسٹ کینسر سے بچاؤ کے لیے متوازن غذا اور آگاہی ضروری: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی

کراچی شرقی میں پولیو کا نیا کیس، رواں سال ملک میں تعداد سات ہو گئی

چھاتی کے سرطان سے اموات میں کمی کے لیے بروقت تشخیص، علاج اور ذہنی صحت کا خیال ضروری: ماہرین

لاہور جنرل ہسپتال کو 18 لاکھ روپے کی جدید ڈائلیسز مشین عطیہ

ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں تیسری بار آگ، انکوائری کمیٹی کو 48 گھنٹے کی مہلت

امریکا میں خسرے کے کیسز 4,410 ہو گئے، پنسلوانیا میں وبا مزید سنگین

جنوبی کشمیر: اسلام آباد کے اسپتال میں کینسر کے 3 ہزار مریض ریڈیو تھراپی سے محروم

حیدرآباد: کتے کے کاٹنے سے زخمی 11 سالہ بچہ سول اسپتال میں دم توڑ گیا، رواں سال چوتھی ہلاکت

عالمی یومِ خوراک: پی ایم اے کی غذائی قلت اور ذہنی صحت کے بحران پر تشویش

جیکب آباد میں مچھروں کی بہتات، ملیریا کے مریضوں میں اضافہ، اسپتالوں میں رش

ٹوکیو اولمپکس کی انگلش ایتھلیٹ بیتھ ڈوبن دائمی بیماری کے باعث روزانہ 22 گھنٹے بستر پر
اشتہار