رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 20° جزوی بادل 22° / 11°فجر 05:28ظہر 12:16عصر 16:05مغرب 17:41عشا 19:03
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
امریکی وسط مدتی انتخابات میں مسلمان امیدواروں کی تاریخی کامیابیاں، الہان عمر اور رشیدہ طلیب بھی کامیابحارث رئوف بگ بیش لیگ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کے لیے پرجوشعبدالسید امریکی سینیٹ کے پہلے مسلمان رکن منتخب، مشی گن میں ری پبلکن مائیک راجرز کو شکستنیپال پریمیئر لیگ تنازع: 7 پاکستانی کرکٹرز وطن واپس آ گئےریاست مین: ڈیموکریٹ ٹرائے جیکسن نے طویل عرصے سے سینیٹر سوزن کولنز کو شکست دے دیہاکی کا مستقبل روشن، سہولتوں کی کمی نہیں؛ جیت کے لیے ٹارگٹ سیٹ کرنا ہوگا: محی الدین وانیٹیکساس میں تاریخی الٹ پھیر: جیمز ٹیلاریکو 1988 کے بعد سینیٹ کی نشست جیتنے والے پہلے ڈیموکریٹورلڈ کپ 2027: پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کے لیے 84 لاکھ درخواستیں موصولبلاول بھٹو کی زیرِ صدارت پیپلز پارٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس، وزیراعظم سے ملاقات پر غورسر تال میوزک اکیڈمی کے باصلاحیت بچوں کا چرچا، علی ڈار کا اکیڈمی کا دورہگوہر: بانی پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی سے باخبر تھےرجب بٹ کا مشکل وقت میں مسٹر پتلو کا ساتھ دینے کا اعلان
مارکیٹ
KSE-100173,887▼0.86%KMI-30248,644▼1.04%ڈالر276.63روپےیورو310.65روپےپاؤنڈ372.36روپےریال73.77روپےدرہم75.32روپےسونا فی تولہ421,717روپےسونا4,065$/اونسچاندی52.14$/اونسبٹ کوائن76,100$▲0.02%

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا مثبت زون میں اختتام

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا مثبت زون میں اختتام

کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس 574 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 77 ہزار 166 پوائنٹس کی حد پر بند ہوا۔

سٹاک ایکسچینج میں 565 کمپنیوں میں سے 246 کمپنیز میں اضافہ جبکہ 216 کمپنیز میں کمی ہوئی۔

سٹاک ایکسچینج میں 35 ارب روپے مالیت کے 68 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا۔

اشتہار