رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 20° جزوی بادل 22° / 11°فجر 05:28ظہر 12:16عصر 16:05مغرب 17:41عشا 19:03
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
امریکی وسط مدتی انتخابات میں مسلمان امیدواروں کی تاریخی کامیابیاں، الہان عمر اور رشیدہ طلیب بھی کامیابحارث رئوف بگ بیش لیگ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کے لیے پرجوشعبدالسید امریکی سینیٹ کے پہلے مسلمان رکن منتخب، مشی گن میں ری پبلکن مائیک راجرز کو شکستنیپال پریمیئر لیگ تنازع: 7 پاکستانی کرکٹرز وطن واپس آ گئےریاست مین: ڈیموکریٹ ٹرائے جیکسن نے طویل عرصے سے سینیٹر سوزن کولنز کو شکست دے دیہاکی کا مستقبل روشن، سہولتوں کی کمی نہیں؛ جیت کے لیے ٹارگٹ سیٹ کرنا ہوگا: محی الدین وانیٹیکساس میں تاریخی الٹ پھیر: جیمز ٹیلاریکو 1988 کے بعد سینیٹ کی نشست جیتنے والے پہلے ڈیموکریٹورلڈ کپ 2027: پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کے لیے 84 لاکھ درخواستیں موصولبلاول بھٹو کی زیرِ صدارت پیپلز پارٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس، وزیراعظم سے ملاقات پر غورسر تال میوزک اکیڈمی کے باصلاحیت بچوں کا چرچا، علی ڈار کا اکیڈمی کا دورہگوہر: بانی پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی سے باخبر تھےرجب بٹ کا مشکل وقت میں مسٹر پتلو کا ساتھ دینے کا اعلان

آئمہ بیگ دروازے سے ٹکرا کر زخمی ہو گئیں

آئمہ بیگ دروازے سے ٹکرا کر زخمی ہو گئیں

پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ حادثاتی طور پر دروازے سے ٹکرا گئیں جس سے چہرے اور آنکھ کے گرد چوٹ آئی ۔

آئمہ بیگ نے انسٹاگرام اسٹوریز پر اپنی تصویر شیئر کی، جس میں ان کے چہرے پر چوٹ کے واضح نشانات دکھائی دیے۔گلوکارہ کے مطابق وہ پہلے ہی فلو، گلے کی تکلیف اور بخار میں مبتلا تھیں کہ اسی دوران ان کا چہرہ زور سے دروازے سے ٹکرا گیا، جس کے باعث آنکھ کے اطراف شدید چوٹ آئی اور انہیں کافی تکلیف کا سامنا کرنا پڑا۔

بعد ازاں آئمہ بیگ نے صبح تقریباً ساڑھے 4 بجے ایک ویڈیو شیئر کرکے مداحوں کو اپنی صحت کے بارے میں اپ ڈیٹ کیا۔گلوکارہ نے بتایا کہ چوٹ کے بعد وہ متاثرہ حصے پر مسلسل برف لگا رہی ہیں اور ان کے مطابق اس سے قبل انہیں کبھی اتنا بڑا نیل نہیں پڑا تھا۔

اشتہار