رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 18° جزوی بادل 20° / 10°فجر 05:27ظہر 12:16عصر 16:06مغرب 17:42عشا 19:04
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
امریکی وسط مدتی انتخابات میں مسلمان امیدواروں کی تاریخی کامیابیاں، الہان عمر اور رشیدہ طلیب بھی کامیابحارث رئوف بگ بیش لیگ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کے لیے پرجوشعبدالسید امریکی سینیٹ کے پہلے مسلمان رکن منتخب، مشی گن میں ری پبلکن مائیک راجرز کو شکستنیپال پریمیئر لیگ تنازع: 7 پاکستانی کرکٹرز وطن واپس آ گئےریاست مین: ڈیموکریٹ ٹرائے جیکسن نے طویل عرصے سے سینیٹر سوزن کولنز کو شکست دے دیہاکی کا مستقبل روشن، سہولتوں کی کمی نہیں؛ جیت کے لیے ٹارگٹ سیٹ کرنا ہوگا: محی الدین وانیٹیکساس میں تاریخی الٹ پھیر: جیمز ٹیلاریکو 1988 کے بعد سینیٹ کی نشست جیتنے والے پہلے ڈیموکریٹپاکستان انڈر 19 ٹیم ایشیا کپ کا ٹائٹل دفاع کرنے کے لیے پرعزم: شاہد انورگوہر: بانی پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی سے باخبر تھےسر تال میوزک اکیڈمی کے باصلاحیت بچوں کا چرچا، علی ڈار کا اکیڈمی کا دورہسرکاری اداروں میں اصلاحات آسان نہیں، مزاحمت کے باوجود تبدیلی کا عمل جاری رکھنا ہوگا: وزیر خزانہرجب بٹ کا مشکل وقت میں مسٹر پتلو کا ساتھ دینے کا اعلان
صفحہ اول› بلوچستان ›بارکھان

بارکھان: اسسٹنٹ کمشنر کا اندرڑ پور میں پینے کے پانی کی قلت کا معائنہ

بارکھان: اسسٹنٹ کمشنر کا اندرڑ پور میں پینے کے پانی کی قلت کا معائنہ
فائل فوٹو: بارکھان میں پینے کے پانی کی قلت — تصویر: بشکریہ balochistanpulse.com

بارکھان: ڈپٹی کمشنر ضلع بارکھان سعید الرحمن کاکڑ کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر راڑہ شم انضمام قاسم سیلاچی نے یونین کونسل اندرڑ پور کے علاقے برگ پشت کا دورہ کیا۔

یہ اقدام علاقے میں پینے کے پانی کی قلت سے متعلق موصول ہونے والی عوامی شکایات کے فوری نوٹس پر اٹھایا گیا۔

دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر نے مقامی آبادی کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے مختلف موزوں سائٹس کا تفصیلی معائنہ اور جائزہ لیا۔

اس موقع پر انضمام قاسم سیلاچی نے علاقے کے مکینوں کو یقین دہانی کرائی کہ محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ (پی ایچ ای) کے تعاون سے جلد تکنیکی سروے مکمل کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یونین کونسل اندرڑ پور کے عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائی جائے گی تاکہ ان کا دیرینہ مسئلہ جلد از جلد حل ہو سکے۔

موضوعات:
اشتہار