رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 18° جزوی بادل 20° / 10°فجر 05:27ظہر 12:16عصر 16:06مغرب 17:42عشا 19:04
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
امریکی وسط مدتی انتخابات میں مسلمان امیدواروں کی تاریخی کامیابیاں، الہان عمر اور رشیدہ طلیب بھی کامیابحارث رئوف بگ بیش لیگ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کے لیے پرجوشعبدالسید امریکی سینیٹ کے پہلے مسلمان رکن منتخب، مشی گن میں ری پبلکن مائیک راجرز کو شکستنیپال پریمیئر لیگ تنازع: 7 پاکستانی کرکٹرز وطن واپس آ گئےریاست مین: ڈیموکریٹ ٹرائے جیکسن نے طویل عرصے سے سینیٹر سوزن کولنز کو شکست دے دیہاکی کا مستقبل روشن، سہولتوں کی کمی نہیں؛ جیت کے لیے ٹارگٹ سیٹ کرنا ہوگا: محی الدین وانیٹیکساس میں تاریخی الٹ پھیر: جیمز ٹیلاریکو 1988 کے بعد سینیٹ کی نشست جیتنے والے پہلے ڈیموکریٹپاکستان انڈر 19 ٹیم ایشیا کپ کا ٹائٹل دفاع کرنے کے لیے پرعزم: شاہد انورگوہر: بانی پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی سے باخبر تھےسر تال میوزک اکیڈمی کے باصلاحیت بچوں کا چرچا، علی ڈار کا اکیڈمی کا دورہسرکاری اداروں میں اصلاحات آسان نہیں، مزاحمت کے باوجود تبدیلی کا عمل جاری رکھنا ہوگا: وزیر خزانہرجب بٹ کا مشکل وقت میں مسٹر پتلو کا ساتھ دینے کا اعلان

قلات: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شاہنواز بلوچ کا BSDI کے زیر تعمیر آئی ٹی ہب کا دورہ، ناقص میٹریل ناقابلِ قبول قرار

قلات: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شاہنواز بلوچ کا BSDI کے زیر تعمیر آئی ٹی ہب کا دورہ، ناقص میٹریل ناقابلِ قبول قرار
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

قلات: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر قلات شاہنواز بلوچ نے گورنمنٹ کالج آف ایلیمنٹری ایجوکیشن میں BSDI کے تحت زیرِ تعمیر IT HUB کا تفصیلی دورہ کیا۔ کالج کی پرنسپل محترمہ غزالہ رحیم، لیکچرار شمس پندرانی اور سردارزادہ ایاز مینگل نے انہیں آئی ٹی پراجیکٹ سے متعلق بریفنگ دی۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے کام کی رفتار اور تعمیر میں استعمال ہونے والے مواد کے معیار کا بغور جائزہ لیا اور سختی سے ہدایت کی کہ متعلقہ ٹھیکیدار جلد از جلد کام مکمل کرے تاکہ علاقے کے طلبہ جدید کمپیوٹر تعلیم حاصل کر سکیں۔ انہوں نے کہا کہ تعمیراتی کام میں ناقص میٹریل کا استعمال کسی صورت قابلِ قبول نہیں ہوگا۔

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

اشتہار