رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 18° جزوی بادل 20° / 10°فجر 05:27ظہر 12:16عصر 16:06مغرب 17:42عشا 19:04
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
امریکی وسط مدتی انتخابات میں مسلمان امیدواروں کی تاریخی کامیابیاں، الہان عمر اور رشیدہ طلیب بھی کامیابحارث رئوف بگ بیش لیگ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کے لیے پرجوشعبدالسید امریکی سینیٹ کے پہلے مسلمان رکن منتخب، مشی گن میں ری پبلکن مائیک راجرز کو شکستنیپال پریمیئر لیگ تنازع: 7 پاکستانی کرکٹرز وطن واپس آ گئےریاست مین: ڈیموکریٹ ٹرائے جیکسن نے طویل عرصے سے سینیٹر سوزن کولنز کو شکست دے دیہاکی کا مستقبل روشن، سہولتوں کی کمی نہیں؛ جیت کے لیے ٹارگٹ سیٹ کرنا ہوگا: محی الدین وانیٹیکساس میں تاریخی الٹ پھیر: جیمز ٹیلاریکو 1988 کے بعد سینیٹ کی نشست جیتنے والے پہلے ڈیموکریٹپاکستان انڈر 19 ٹیم ایشیا کپ کا ٹائٹل دفاع کرنے کے لیے پرعزم: شاہد انورگوہر: بانی پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی سے باخبر تھےسر تال میوزک اکیڈمی کے باصلاحیت بچوں کا چرچا، علی ڈار کا اکیڈمی کا دورہسرکاری اداروں میں اصلاحات آسان نہیں، مزاحمت کے باوجود تبدیلی کا عمل جاری رکھنا ہوگا: وزیر خزانہرجب بٹ کا مشکل وقت میں مسٹر پتلو کا ساتھ دینے کا اعلان

مچھ میں مائن ریسکیو سینٹر کا افتتاح، نیشنل مائننگ کمپنی میں کان کنوں کی صحت و حفاظت پر ورکشاپ

مچھ میں مائن ریسکیو سینٹر کا افتتاح، نیشنل مائننگ کمپنی میں کان کنوں کی صحت و حفاظت پر ورکشاپ
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

مچھ: لیبر فیڈریشن بلوچستان کے صدر لالا سلطان نے مچھ میں مائن ریسکیو سینٹر کا افتتاح کیا۔

نیشنل مائننگ کمپنی میں مائن ورکرز کی ہیلتھ اور سیفٹی کے حوالے سے ورکشاپ بھی منعقد ہوئی، جس سے انسپکٹر آف مائنز مچھ قربان علی اور الیکٹرک انسپکٹر آف مائنز عارف حسین نے خطاب کیا۔ ورکشاپ میں جونیئر انسپکٹر آف مائنز محمد اسامہ بھی شریک تھے۔

مچھ: انسپکٹر آف مائنز قربان علی اور الیکٹرک انسپکٹر آف مائنز عارف حسین کا نیشنل مائننگ کمپنی میں مائن ورکرز کے ہیلتھ اور سیفٹی کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں
مچھ: انسپکٹر آف مائنز قربان علی اور الیکٹرک انسپکٹر آف مائنز عارف حسین کا نیشنل مائننگ کمپنی میں مائن ورکرز کے ہیلتھ اور سیفٹی کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں
مچھ: انسپکٹر آف مائنز مچھ قربان علی، الیکٹرک انسپکٹر آف مائنز عارف حسین اور جونیئر انسپکٹر آف مائنز محمد اسامہ کا نیشنل مائننگ کمپنی میں مائن ورکرز کے ہیلتھ اور سیفٹی کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ کے شرکاء کا گروپ

موضوعات:
اشتہار