رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 18° جزوی بادل 20° / 10°فجر 05:27ظہر 12:16عصر 16:06مغرب 17:42عشا 19:04
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
امریکی وسط مدتی انتخابات میں مسلمان امیدواروں کی تاریخی کامیابیاں، الہان عمر اور رشیدہ طلیب بھی کامیابحارث رئوف بگ بیش لیگ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کے لیے پرجوشعبدالسید امریکی سینیٹ کے پہلے مسلمان رکن منتخب، مشی گن میں ری پبلکن مائیک راجرز کو شکستنیپال پریمیئر لیگ تنازع: 7 پاکستانی کرکٹرز وطن واپس آ گئےریاست مین: ڈیموکریٹ ٹرائے جیکسن نے طویل عرصے سے سینیٹر سوزن کولنز کو شکست دے دیہاکی کا مستقبل روشن، سہولتوں کی کمی نہیں؛ جیت کے لیے ٹارگٹ سیٹ کرنا ہوگا: محی الدین وانیٹیکساس میں تاریخی الٹ پھیر: جیمز ٹیلاریکو 1988 کے بعد سینیٹ کی نشست جیتنے والے پہلے ڈیموکریٹپاکستان انڈر 19 ٹیم ایشیا کپ کا ٹائٹل دفاع کرنے کے لیے پرعزم: شاہد انورگوہر: بانی پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی سے باخبر تھےسر تال میوزک اکیڈمی کے باصلاحیت بچوں کا چرچا، علی ڈار کا اکیڈمی کا دورہسرکاری اداروں میں اصلاحات آسان نہیں، مزاحمت کے باوجود تبدیلی کا عمل جاری رکھنا ہوگا: وزیر خزانہرجب بٹ کا مشکل وقت میں مسٹر پتلو کا ساتھ دینے کا اعلان
صفحہ اول› بلوچستان ›ڈیرہ بگٹی

نارتھ ڈیرہ بگٹی: ضلعی پولیو کمیٹی کا اجلاس، نومبر کی پولیو مہم کی تیاریوں کا جائزہ

نارتھ ڈیرہ بگٹی: ضلعی پولیو کمیٹی کا اجلاس، نومبر کی پولیو مہم کی تیاریوں کا جائزہ
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

نارتھ ڈیرہ بگٹی: ڈپٹی کمشنر نارتھ ڈیرہ بگٹی کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی (DPEC) کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر، پولیس، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ، محکمہ زراعت، سماجی بہبود اور محکمہ صحت کے متعلقہ افسران نے شرکت کی۔

اجلاس میں نومبر کے پہلے ہفتے شروع ہونے والی پولیو مہم کی تیاریوں اور مؤثر منصوبہ بندی کا جائزہ لیا گیا۔ اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ پولیو کے خاتمے اور بچوں کو معمول کے حفاظتی ٹیکے لگانے کے لیے تمام متعلقہ محکمے مشترکہ ذمہ داری ادا کریں گے تاکہ کوئی بچہ حفاظتی قطرے اور ویکسین سے محروم نہ رہے۔

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

موضوعات:
اشتہار