رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 18° جزوی بادل 20° / 10°فجر 05:27ظہر 12:16عصر 16:06مغرب 17:42عشا 19:04
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
امریکی وسط مدتی انتخابات میں مسلمان امیدواروں کی تاریخی کامیابیاں، الہان عمر اور رشیدہ طلیب بھی کامیابحارث رئوف بگ بیش لیگ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کے لیے پرجوشعبدالسید امریکی سینیٹ کے پہلے مسلمان رکن منتخب، مشی گن میں ری پبلکن مائیک راجرز کو شکستنیپال پریمیئر لیگ تنازع: 7 پاکستانی کرکٹرز وطن واپس آ گئےریاست مین: ڈیموکریٹ ٹرائے جیکسن نے طویل عرصے سے سینیٹر سوزن کولنز کو شکست دے دیہاکی کا مستقبل روشن، سہولتوں کی کمی نہیں؛ جیت کے لیے ٹارگٹ سیٹ کرنا ہوگا: محی الدین وانیٹیکساس میں تاریخی الٹ پھیر: جیمز ٹیلاریکو 1988 کے بعد سینیٹ کی نشست جیتنے والے پہلے ڈیموکریٹپاکستان انڈر 19 ٹیم ایشیا کپ کا ٹائٹل دفاع کرنے کے لیے پرعزم: شاہد انورگوہر: بانی پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی سے باخبر تھےسر تال میوزک اکیڈمی کے باصلاحیت بچوں کا چرچا، علی ڈار کا اکیڈمی کا دورہسرکاری اداروں میں اصلاحات آسان نہیں، مزاحمت کے باوجود تبدیلی کا عمل جاری رکھنا ہوگا: وزیر خزانہرجب بٹ کا مشکل وقت میں مسٹر پتلو کا ساتھ دینے کا اعلان

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے وزرا، اراکین اسمبلی، ایڈووکیٹ جنرل اور کمشنر کوہ سلیمان کی ملاقاتیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے وزرا، اراکین اسمبلی، ایڈووکیٹ جنرل اور کمشنر کوہ سلیمان کی ملاقاتیں
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے مختلف سیاسی شخصیات اور سرکاری افسران نے ملاقاتیں کیں۔

وزیر اعلیٰ سے ملاقات کرنے والوں میں صوبائی وزیر حاجی علی مدد، رکن صوبائی اسمبلی و مشیر نوابزادہ میر حمزہ خان زہری، رکن صوبائی اسمبلی انجینئر زمرک خان اچکزئی، ایڈووکیٹ جنرل عبداللطیف کاکڑ، کمشنر کوہ سلیمان ڈویژن مجیب الرحمٰن قمبرانی اور ڈائریکٹر این سی سی آئی بلوچستان خالد باقی شامل تھے۔

ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ کی قیادت میں اراکین صوبائی اسمبلی نے بھی وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے رکن صوبائی اسمبلی و مشیر نوابزادہ میر حمزہ خان زہری ملاقات کر رہے ہیں
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے رکن صوبائی اسمبلی و مشیر نوابزادہ میر حمزہ خان زہری ملاقات کر رہے ہیں
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ کی قیادت میں اراکین صوبائی اسمبلی ملاقات کر رہی ہیں
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ کی قیادت میں اراکین صوبائی اسمبلی ملاقات کر رہی ہیں
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ایڈووکیٹ جنرل عبداللطیف کاکڑ ملاقات کر رہے ہیں
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ایڈووکیٹ جنرل عبداللطیف کاکڑ ملاقات کر رہے ہیں

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

اشتہار