رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 20° جزوی بادل 22° / 11°فجر 05:28ظہر 12:16عصر 16:05مغرب 17:41عشا 19:03
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
امریکی وسط مدتی انتخابات میں مسلمان امیدواروں کی تاریخی کامیابیاں، الہان عمر اور رشیدہ طلیب بھی کامیابحارث رئوف بگ بیش لیگ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کے لیے پرجوشعبدالسید امریکی سینیٹ کے پہلے مسلمان رکن منتخب، مشی گن میں ری پبلکن مائیک راجرز کو شکستنیپال پریمیئر لیگ تنازع: 7 پاکستانی کرکٹرز وطن واپس آ گئےریاست مین: ڈیموکریٹ ٹرائے جیکسن نے طویل عرصے سے سینیٹر سوزن کولنز کو شکست دے دیہاکی کا مستقبل روشن، سہولتوں کی کمی نہیں؛ جیت کے لیے ٹارگٹ سیٹ کرنا ہوگا: محی الدین وانیٹیکساس میں تاریخی الٹ پھیر: جیمز ٹیلاریکو 1988 کے بعد سینیٹ کی نشست جیتنے والے پہلے ڈیموکریٹورلڈ کپ 2027: پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کے لیے 84 لاکھ درخواستیں موصولبلاول بھٹو کی زیرِ صدارت پیپلز پارٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس، وزیراعظم سے ملاقات پر غورسر تال میوزک اکیڈمی کے باصلاحیت بچوں کا چرچا، علی ڈار کا اکیڈمی کا دورہگوہر: بانی پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی سے باخبر تھےرجب بٹ کا مشکل وقت میں مسٹر پتلو کا ساتھ دینے کا اعلان

اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش، شوہر کے دوست نے ٹک ٹاک پر خوشخبری دی

اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش، شوہر کے دوست نے ٹک ٹاک پر خوشخبری دی

دبئی (اعتماد ڈیسک): پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، تاہم یہ اعلان اداکارہ نے خود نہیں بلکہ ان کے شوہر کے ایک قریبی دوست نے سوشل میڈیا پر کیا۔

ٹک ٹاک پر پیغام میں اداکارہ کے شوہر راشد کے دوست نے کہا کہ ان کے پیارے بھائی کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس پر وہ دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہیں۔ انہوں نے کیپشن میں بچے کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔

واضح رہے کہ نیلم منیر کی شادی جنوری 2025 میں دبئی میں ہوئی تھی اور شادی کی تصاویر بھی وہیں لی گئی تھیں۔

اشتہار