رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 18° جزوی بادل 20° / 10°فجر 05:27ظہر 12:16عصر 16:06مغرب 17:42عشا 19:04
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
امریکی وسط مدتی انتخابات میں مسلمان امیدواروں کی تاریخی کامیابیاں، الہان عمر اور رشیدہ طلیب بھی کامیابحارث رئوف بگ بیش لیگ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کے لیے پرجوشعبدالسید امریکی سینیٹ کے پہلے مسلمان رکن منتخب، مشی گن میں ری پبلکن مائیک راجرز کو شکستنیپال پریمیئر لیگ تنازع: 7 پاکستانی کرکٹرز وطن واپس آ گئےریاست مین: ڈیموکریٹ ٹرائے جیکسن نے طویل عرصے سے سینیٹر سوزن کولنز کو شکست دے دیہاکی کا مستقبل روشن، سہولتوں کی کمی نہیں؛ جیت کے لیے ٹارگٹ سیٹ کرنا ہوگا: محی الدین وانیٹیکساس میں تاریخی الٹ پھیر: جیمز ٹیلاریکو 1988 کے بعد سینیٹ کی نشست جیتنے والے پہلے ڈیموکریٹپاکستان انڈر 19 ٹیم ایشیا کپ کا ٹائٹل دفاع کرنے کے لیے پرعزم: شاہد انورگوہر: بانی پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی سے باخبر تھےسر تال میوزک اکیڈمی کے باصلاحیت بچوں کا چرچا، علی ڈار کا اکیڈمی کا دورہسرکاری اداروں میں اصلاحات آسان نہیں، مزاحمت کے باوجود تبدیلی کا عمل جاری رکھنا ہوگا: وزیر خزانہرجب بٹ کا مشکل وقت میں مسٹر پتلو کا ساتھ دینے کا اعلان

ڈپٹی کمشنر دکی فضل الرحمن کبدانی کا بی ایس ڈی آئی فیز III منصوبوں کے مقامات کا معائنہ، جلد کام شروع کرنے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر دکی فضل الرحمن کبدانی کا بی ایس ڈی آئی فیز III منصوبوں کے مقامات کا معائنہ، جلد کام شروع کرنے کی ہدایت
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

دکی: ڈپٹی کمشنر دکی فضل الرحمن کبدانی نے ایس پی دکی منصور احمد بزدار کے ہمراہ بی ایس ڈی آئی پروگرام فیز III کے تحت منظور شدہ مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لیے مختص مقامات کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے قائداعظم مونومنٹ چوک، مسجد روڈ اور ٹیکسی اسٹینڈ عیدگاہ روڈ کے مقامات کا جائزہ لیا۔

ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر عملی کام جلد از جلد شروع کیا جائے اور تمام ضروری تقاضے بروقت مکمل کیے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ منصوبوں کی بروقت تکمیل کے ساتھ تعمیراتی کام میں معیار اور مقررہ ڈیزائن و منصوبہ بندی کو بھی ملحوظِ خاطر رکھا جائے۔

انہوں نے مزید ہدایت کی کہ منصوبوں پر کام کی پیش رفت کی باقاعدگی سے نگرانی کی جائے تاکہ BSDI فیز III کے منصوبے مقررہ مدت میں مکمل ہوں اور شہریوں کو بہتر شہری سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

اشتہار