گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے سیاسی رہنماؤں، بی ڈی اے یونین اور ژوب کے وفد کی ملاقاتیں

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے 25 ستمبر کو مختلف شخصیات اور وفود نے ملاقاتیں کیں۔
گورنر سے ملاقات کرنے والوں میں ڈاکٹر قادر خان مندوخیل، رحمت اللہ کاکڑ، مظلوم عوامی تحریک کے صوبائی صدر اسلم اچکزئی کی قیادت میں وفد، ایمل گران اچکزئی کی قیادت میں وفد، انیس الرحمٰن کی قیادت میں بی ڈی اے یونین کا وفد اور ملک میر اسلم مندوخیل کی قیادت میں ویالہ شیرک ژوب کا وفد شامل تھے۔



تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان
اشتہار











