رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 18° جزوی بادل 20° / 10°فجر 05:27ظہر 12:16عصر 16:06مغرب 17:42عشا 19:04
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
امریکی وسط مدتی انتخابات میں مسلمان امیدواروں کی تاریخی کامیابیاں، الہان عمر اور رشیدہ طلیب بھی کامیابحارث رئوف بگ بیش لیگ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کے لیے پرجوشعبدالسید امریکی سینیٹ کے پہلے مسلمان رکن منتخب، مشی گن میں ری پبلکن مائیک راجرز کو شکستنیپال پریمیئر لیگ تنازع: 7 پاکستانی کرکٹرز وطن واپس آ گئےریاست مین: ڈیموکریٹ ٹرائے جیکسن نے طویل عرصے سے سینیٹر سوزن کولنز کو شکست دے دیہاکی کا مستقبل روشن، سہولتوں کی کمی نہیں؛ جیت کے لیے ٹارگٹ سیٹ کرنا ہوگا: محی الدین وانیٹیکساس میں تاریخی الٹ پھیر: جیمز ٹیلاریکو 1988 کے بعد سینیٹ کی نشست جیتنے والے پہلے ڈیموکریٹپاکستان انڈر 19 ٹیم ایشیا کپ کا ٹائٹل دفاع کرنے کے لیے پرعزم: شاہد انورگوہر: بانی پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی سے باخبر تھےسر تال میوزک اکیڈمی کے باصلاحیت بچوں کا چرچا، علی ڈار کا اکیڈمی کا دورہسرکاری اداروں میں اصلاحات آسان نہیں، مزاحمت کے باوجود تبدیلی کا عمل جاری رکھنا ہوگا: وزیر خزانہرجب بٹ کا مشکل وقت میں مسٹر پتلو کا ساتھ دینے کا اعلان

کوئٹہ: سرہ غرگئی میں مجوزہ اسپورٹس کمپلیکس کی زمین کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نے معائنہ کیا

کوئٹہ: سرہ غرگئی میں مجوزہ اسپورٹس کمپلیکس کی زمین کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نے معائنہ کیا
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہر اللہ بادینی کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) کوئٹہ حافظ محمد طارق نے تحصیلدار سب ڈویژن صدر کریم بگٹی اور محکمہ مال کے دیگر افسران و اہلکاروں کے ہمراہ سرہ غرگئی میں بننے والے مجوزہ اسپورٹس کمپلیکس کی جگہ کا دورہ کیا۔

افسران نے اسپورٹس کمپلیکس کے لیے مختص زمین کا موقع پر معائنہ اور جانچ پڑتال کی، جبکہ زمین کی حدود اور ریکارڈ سے متعلق امور کا بھی جائزہ لیا گیا۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) نے متعلقہ عملے کو زمین کی مکمل جانچ پڑتال اور ضروری ریکارڈ کی تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

موضوعات:
اشتہار