رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 18° جزوی بادل 20° / 10°فجر 05:27ظہر 12:16عصر 16:06مغرب 17:42عشا 19:04
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
امریکی وسط مدتی انتخابات میں مسلمان امیدواروں کی تاریخی کامیابیاں، الہان عمر اور رشیدہ طلیب بھی کامیابحارث رئوف بگ بیش لیگ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کے لیے پرجوشعبدالسید امریکی سینیٹ کے پہلے مسلمان رکن منتخب، مشی گن میں ری پبلکن مائیک راجرز کو شکستنیپال پریمیئر لیگ تنازع: 7 پاکستانی کرکٹرز وطن واپس آ گئےریاست مین: ڈیموکریٹ ٹرائے جیکسن نے طویل عرصے سے سینیٹر سوزن کولنز کو شکست دے دیہاکی کا مستقبل روشن، سہولتوں کی کمی نہیں؛ جیت کے لیے ٹارگٹ سیٹ کرنا ہوگا: محی الدین وانیٹیکساس میں تاریخی الٹ پھیر: جیمز ٹیلاریکو 1988 کے بعد سینیٹ کی نشست جیتنے والے پہلے ڈیموکریٹپاکستان انڈر 19 ٹیم ایشیا کپ کا ٹائٹل دفاع کرنے کے لیے پرعزم: شاہد انورگوہر: بانی پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی سے باخبر تھےسر تال میوزک اکیڈمی کے باصلاحیت بچوں کا چرچا، علی ڈار کا اکیڈمی کا دورہسرکاری اداروں میں اصلاحات آسان نہیں، مزاحمت کے باوجود تبدیلی کا عمل جاری رکھنا ہوگا: وزیر خزانہرجب بٹ کا مشکل وقت میں مسٹر پتلو کا ساتھ دینے کا اعلان

اورماڑہ: کوہ بن محلہ کے سرکاری پرائمری اسکول کی اراضی پر غیر قانونی چار دیواری مسمار، زمین واگزار

اورماڑہ: کوہ بن محلہ کے سرکاری پرائمری اسکول کی اراضی پر غیر قانونی چار دیواری مسمار، زمین واگزار
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

اورماڑہ: ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ کی ہدایات اور اسسٹنٹ کمشنر اورماڑہ ڈاکٹر ماہ نور برکت کی نگرانی میں تحصیلدار اورماڑہ نور خان بلوچ نے گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول کوہ بن محلہ کی سرکاری اراضی پر ناجائز قبضے اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کی اور اسکول کی زمین پر قائم غیر قانونی چار دیواری مسمار کرکے اراضی واگزار کرا لی۔

اس موقع پر سرکاری و تعلیمی اداروں کی اراضی کو تجاوزات سے محفوظ رکھنے اور غیر قانونی قبضوں کی روک تھام کے لیے انتظامیہ کی جانب سے مؤثر اقدامات کا سلسلہ جاری رکھنے پر زور دیا گیا۔

متعلقہ اہلکاروں کو اسکول کی اراضی کی حدود کی نگرانی اور مستقبل میں کسی بھی قسم کی تجاوزات کی روک تھام یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی گئی۔

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

اشتہار