رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 18° جزوی بادل 20° / 10°فجر 05:27ظہر 12:16عصر 16:06مغرب 17:42عشا 19:04
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
امریکی وسط مدتی انتخابات میں مسلمان امیدواروں کی تاریخی کامیابیاں، الہان عمر اور رشیدہ طلیب بھی کامیابحارث رئوف بگ بیش لیگ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کے لیے پرجوشعبدالسید امریکی سینیٹ کے پہلے مسلمان رکن منتخب، مشی گن میں ری پبلکن مائیک راجرز کو شکستنیپال پریمیئر لیگ تنازع: 7 پاکستانی کرکٹرز وطن واپس آ گئےریاست مین: ڈیموکریٹ ٹرائے جیکسن نے طویل عرصے سے سینیٹر سوزن کولنز کو شکست دے دیہاکی کا مستقبل روشن، سہولتوں کی کمی نہیں؛ جیت کے لیے ٹارگٹ سیٹ کرنا ہوگا: محی الدین وانیٹیکساس میں تاریخی الٹ پھیر: جیمز ٹیلاریکو 1988 کے بعد سینیٹ کی نشست جیتنے والے پہلے ڈیموکریٹپاکستان انڈر 19 ٹیم ایشیا کپ کا ٹائٹل دفاع کرنے کے لیے پرعزم: شاہد انورگوہر: بانی پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی سے باخبر تھےسر تال میوزک اکیڈمی کے باصلاحیت بچوں کا چرچا، علی ڈار کا اکیڈمی کا دورہسرکاری اداروں میں اصلاحات آسان نہیں، مزاحمت کے باوجود تبدیلی کا عمل جاری رکھنا ہوگا: وزیر خزانہرجب بٹ کا مشکل وقت میں مسٹر پتلو کا ساتھ دینے کا اعلان

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے سیاسی رہنماؤں، بی ڈی اے یونین اور ژوب کے وفد کی ملاقاتیں

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے سیاسی رہنماؤں، بی ڈی اے یونین اور ژوب کے وفد کی ملاقاتیں
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے 25 ستمبر کو مختلف شخصیات اور وفود نے ملاقاتیں کیں۔

گورنر سے ملاقات کرنے والوں میں ڈاکٹر قادر خان مندوخیل، رحمت اللہ کاکڑ، مظلوم عوامی تحریک کے صوبائی صدر اسلم اچکزئی کی قیادت میں وفد، ایمل گران اچکزئی کی قیادت میں وفد، انیس الرحمٰن کی قیادت میں بی ڈی اے یونین کا وفد اور ملک میر اسلم مندوخیل کی قیادت میں ویالہ شیرک ژوب کا وفد شامل تھے۔

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے رحمت اللہ کاکڑ ملاقات کر رہے ہیں
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے رحمت اللہ کاکڑ ملاقات کر رہے ہیں
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے مظلوم عوامی تحریک کے صوبائی صدر اسلم اچکزئی کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے مظلوم عوامی تحریک کے صوبائی صدر اسلم اچکزئی کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے ملک میر اسلم مندوخیل کی قیادت میں ویالہ شیرک ژوب کا وفد ملاقات کر رہا ہے
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے ملک میر اسلم مندوخیل کی قیادت میں ویالہ شیرک ژوب کا وفد ملاقات کر رہا ہے

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

اشتہار