رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 18° جزوی بادل 20° / 10°فجر 05:27ظہر 12:16عصر 16:06مغرب 17:42عشا 19:04
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
امریکی وسط مدتی انتخابات میں مسلمان امیدواروں کی تاریخی کامیابیاں، الہان عمر اور رشیدہ طلیب بھی کامیابحارث رئوف بگ بیش لیگ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کے لیے پرجوشعبدالسید امریکی سینیٹ کے پہلے مسلمان رکن منتخب، مشی گن میں ری پبلکن مائیک راجرز کو شکستنیپال پریمیئر لیگ تنازع: 7 پاکستانی کرکٹرز وطن واپس آ گئےریاست مین: ڈیموکریٹ ٹرائے جیکسن نے طویل عرصے سے سینیٹر سوزن کولنز کو شکست دے دیہاکی کا مستقبل روشن، سہولتوں کی کمی نہیں؛ جیت کے لیے ٹارگٹ سیٹ کرنا ہوگا: محی الدین وانیٹیکساس میں تاریخی الٹ پھیر: جیمز ٹیلاریکو 1988 کے بعد سینیٹ کی نشست جیتنے والے پہلے ڈیموکریٹپاکستان انڈر 19 ٹیم ایشیا کپ کا ٹائٹل دفاع کرنے کے لیے پرعزم: شاہد انورگوہر: بانی پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی سے باخبر تھےسر تال میوزک اکیڈمی کے باصلاحیت بچوں کا چرچا، علی ڈار کا اکیڈمی کا دورہسرکاری اداروں میں اصلاحات آسان نہیں، مزاحمت کے باوجود تبدیلی کا عمل جاری رکھنا ہوگا: وزیر خزانہرجب بٹ کا مشکل وقت میں مسٹر پتلو کا ساتھ دینے کا اعلان
صفحہ اول› بلوچستان ›قلعہ سیف اللہ

ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ ساگر کمار کا سٹی، خاصور اور سامخیال ڈیم سمیت آبپاشی منصوبوں کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ ساگر کمار کا سٹی، خاصور اور سامخیال ڈیم سمیت آبپاشی منصوبوں کا جائزہ
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

قلعہ سیف اللہ: ڈپٹی کمشنر ساگر کمار نے ایکسین ایریگیشن اعظم کاکڑ کے ہمراہ ضلع قلعہ سیف اللہ میں جاری مختلف آبپاشی اسکیموں کی پیش رفت کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی۔

ملاقات کے دوران سٹی ڈیم، خاصور ڈیم اور سامخیال ڈیم سمیت دیگر جاری آبپاشی منصوبوں کے تعمیراتی کام، موجودہ صورتحال اور پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے منصوبوں کی تکمیل، کام کی رفتار اور درپیش مسائل کے بارے میں معلومات حاصل کیں، جبکہ اسکیموں کو بروقت مکمل کرنے، تعمیراتی معیار برقرار رکھنے اور عوام کو بہتر آبپاشی سہولیات فراہم کرنے پر بھی گفتگو ہوئی۔

ایکسین ایریگیشن اعظم کاکڑ نے جاری منصوبوں کی پیش رفت اور مختلف اسکیموں کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ جاری ترقیاتی کاموں کی مؤثر نگرانی کرتے ہوئے انہیں مقررہ مدت میں مکمل کرنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جائیں۔

قلعہ سیف اللہ: ڈپٹی کمشنر ساگر کمار آبپاشی اسکیموں کی پیش رفت کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
قلعہ سیف اللہ: ڈپٹی کمشنر ساگر کمار آبپاشی اسکیموں کی پیش رفت کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

اشتہار