رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 20° جزوی بادل 22° / 11°فجر 05:28ظہر 12:16عصر 16:05مغرب 17:41عشا 19:03
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
امریکی وسط مدتی انتخابات میں مسلمان امیدواروں کی تاریخی کامیابیاں، الہان عمر اور رشیدہ طلیب بھی کامیابحارث رئوف بگ بیش لیگ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کے لیے پرجوشعبدالسید امریکی سینیٹ کے پہلے مسلمان رکن منتخب، مشی گن میں ری پبلکن مائیک راجرز کو شکستنیپال پریمیئر لیگ تنازع: 7 پاکستانی کرکٹرز وطن واپس آ گئےریاست مین: ڈیموکریٹ ٹرائے جیکسن نے طویل عرصے سے سینیٹر سوزن کولنز کو شکست دے دیہاکی کا مستقبل روشن، سہولتوں کی کمی نہیں؛ جیت کے لیے ٹارگٹ سیٹ کرنا ہوگا: محی الدین وانیٹیکساس میں تاریخی الٹ پھیر: جیمز ٹیلاریکو 1988 کے بعد سینیٹ کی نشست جیتنے والے پہلے ڈیموکریٹورلڈ کپ 2027: پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کے لیے 84 لاکھ درخواستیں موصولبلاول بھٹو کی زیرِ صدارت پیپلز پارٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس، وزیراعظم سے ملاقات پر غورسر تال میوزک اکیڈمی کے باصلاحیت بچوں کا چرچا، علی ڈار کا اکیڈمی کا دورہگوہر: بانی پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی سے باخبر تھےرجب بٹ کا مشکل وقت میں مسٹر پتلو کا ساتھ دینے کا اعلان

نوشکی میں دو دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں، بازار بند، متعدد افراد زیر حراست

نوشکی: نوشکی شہر میں دو دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں، جس کے بعد عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

فائرنگ اور راکٹ دھماکوں کے خوف سے دکانیں بند ہو گئیں اور بازار میں بھگدڑ مچ گئی۔ دیکھتے ہی دیکھتے پورا بازار بند ہونا شروع ہو گیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعات میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

دوسری جانب سکیورٹی فورسز نے واقعے کے بعد شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر سکیورٹی سخت کر دی ہے۔ خیصار نالے میں مغربی بائی پاس پر بھی سکیورٹی بڑھا دی گئی۔

اطلاعات کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کلی غریب آباد، کلی فقیران، کلی محمد حسنی اور خیصار نالے سے متعدد افراد کو حراست میں لیا۔

شام کو بازار میں دکانیں جزوی طور پر دوبارہ کھل گئیں۔

اشتہار