رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 18° جزوی بادل 20° / 10°فجر 05:27ظہر 12:16عصر 16:06مغرب 17:42عشا 19:04
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
امریکی وسط مدتی انتخابات میں مسلمان امیدواروں کی تاریخی کامیابیاں، الہان عمر اور رشیدہ طلیب بھی کامیابحارث رئوف بگ بیش لیگ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کے لیے پرجوشعبدالسید امریکی سینیٹ کے پہلے مسلمان رکن منتخب، مشی گن میں ری پبلکن مائیک راجرز کو شکستنیپال پریمیئر لیگ تنازع: 7 پاکستانی کرکٹرز وطن واپس آ گئےریاست مین: ڈیموکریٹ ٹرائے جیکسن نے طویل عرصے سے سینیٹر سوزن کولنز کو شکست دے دیہاکی کا مستقبل روشن، سہولتوں کی کمی نہیں؛ جیت کے لیے ٹارگٹ سیٹ کرنا ہوگا: محی الدین وانیٹیکساس میں تاریخی الٹ پھیر: جیمز ٹیلاریکو 1988 کے بعد سینیٹ کی نشست جیتنے والے پہلے ڈیموکریٹورلڈ کپ 2027: پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کے لیے 84 لاکھ درخواستیں موصولگوہر: بانی پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی سے باخبر تھےسر تال میوزک اکیڈمی کے باصلاحیت بچوں کا چرچا، علی ڈار کا اکیڈمی کا دورہسرکاری اداروں میں اصلاحات آسان نہیں، مزاحمت کے باوجود تبدیلی کا عمل جاری رکھنا ہوگا: وزیر خزانہچار ماہ میں ملک کا تجارتی خسارہ 14 ارب 63 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

چمن: پولیو مہم میں شہید پولیس اہلکار نظام الدین کے اہلِ خانہ کو 10 لاکھ روپے کا امدادی چیک

چمن: پولیو مہم میں شہید پولیس اہلکار نظام الدین کے اہلِ خانہ کو 10 لاکھ روپے کا امدادی چیک
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

چمن: چند روز قبل پولیو مہم کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکار نظام الدین کے اہلِ خانہ کو ایس پی چمن اعتزاز عارف اور اے ڈی سی چمن فدا احمد بلوچ نے 10 لاکھ روپے مالیت کا امدادی چیک پیش کیا۔

اس موقع پر ایڈیشنل ایس پی چمن، اے ڈی سی چمن اور محکمہ انسدادِ پولیو کے افسران نے شہید اہلکار کی خدمات اور قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

افسران نے کہا کہ شہید نظام الدین نے پولیو مہم کے دوران فرائض کی انجام دہی کرتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کیا، اور ان کی قربانی کو ہمیشہ قدر و احترام سے یاد رکھا جائے گا۔ ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں نے شہید کے اہلِ خانہ کے ساتھ مکمل ہمدردی اور تعاون کے عزم کا اظہار کیا۔

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

اشتہار