رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 18° جزوی بادل 20° / 10°فجر 05:27ظہر 12:16عصر 16:06مغرب 17:42عشا 19:04
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
امریکی وسط مدتی انتخابات میں مسلمان امیدواروں کی تاریخی کامیابیاں، الہان عمر اور رشیدہ طلیب بھی کامیابحارث رئوف بگ بیش لیگ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کے لیے پرجوشعبدالسید امریکی سینیٹ کے پہلے مسلمان رکن منتخب، مشی گن میں ری پبلکن مائیک راجرز کو شکستنیپال پریمیئر لیگ تنازع: 7 پاکستانی کرکٹرز وطن واپس آ گئےریاست مین: ڈیموکریٹ ٹرائے جیکسن نے طویل عرصے سے سینیٹر سوزن کولنز کو شکست دے دیہاکی کا مستقبل روشن، سہولتوں کی کمی نہیں؛ جیت کے لیے ٹارگٹ سیٹ کرنا ہوگا: محی الدین وانیٹیکساس میں تاریخی الٹ پھیر: جیمز ٹیلاریکو 1988 کے بعد سینیٹ کی نشست جیتنے والے پہلے ڈیموکریٹورلڈ کپ 2027: پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کے لیے 84 لاکھ درخواستیں موصولگوہر: بانی پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی سے باخبر تھےسر تال میوزک اکیڈمی کے باصلاحیت بچوں کا چرچا، علی ڈار کا اکیڈمی کا دورہسرکاری اداروں میں اصلاحات آسان نہیں، مزاحمت کے باوجود تبدیلی کا عمل جاری رکھنا ہوگا: وزیر خزانہچار ماہ میں ملک کا تجارتی خسارہ 14 ارب 63 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

چمن: کیسکو کی پولیس کے تعاون سے ریکوری مہم، نادہندگان سے 2 لاکھ 55 ہزار روپے وصول

چمن: کیسکو کی پولیس کے تعاون سے ریکوری مہم، نادہندگان سے 2 لاکھ 55 ہزار روپے وصول
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

چمن: کیسکو چمن کی جانب سے بجلی کے واجبات کی بروقت وصولی اور صارفین کو ادائیگیوں کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنے کی جاری کوششوں کے سلسلے میں آج پولیس کے تعاون سے ریکوری مہم چلائی گئی، جس کے دوران بڑے نادہندگان سے تقریباً 2 لاکھ 55 ہزار روپے کے واجبات وصول کیے گئے۔

کیسکو حکام نے بجلی صارفین سے اپیل کی کہ وہ اپنے بل مقررہ وقت پر جمع کروائیں اور بجلی کے غیر ضروری استعمال اور بجلی چوری سے اجتناب کرتے ہوئے بجلی کے نظام کو بہتر بنانے میں مثبت کردار ادا کریں۔

حکام نے زور دیا کہ واجبات کی بروقت ادائیگی اور بجلی کے ذمہ دارانہ استعمال سے فراہمی کے نظام کو بہتر بنانے اور لوڈشیڈنگ میں کمی لانے کی کوششوں میں مدد مل سکتی ہے۔

کیسکو چمن کی جانب سے واجبات کی وصولی اور بجلی چوری کی روک تھام کے لیے آگاہی اور ریکوری مہم جاری رہے گی۔ صارفین سے تعاون کی اپیل کی گئی ہے، تاکہ باہمی اشتراک اور ذمہ داری کے احساس کے ذریعے بجلی کی بہتر فراہمی اور عوامی سہولیات میں بہتری کے لیے مؤثر اقدامات کیے جا سکیں۔

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

موضوعات:
اشتہار