رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 18° جزوی بادل 20° / 10°فجر 05:27ظہر 12:16عصر 16:06مغرب 17:42عشا 19:04
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
امریکی وسط مدتی انتخابات میں مسلمان امیدواروں کی تاریخی کامیابیاں، الہان عمر اور رشیدہ طلیب بھی کامیابحارث رئوف بگ بیش لیگ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کے لیے پرجوشعبدالسید امریکی سینیٹ کے پہلے مسلمان رکن منتخب، مشی گن میں ری پبلکن مائیک راجرز کو شکستنیپال پریمیئر لیگ تنازع: 7 پاکستانی کرکٹرز وطن واپس آ گئےریاست مین: ڈیموکریٹ ٹرائے جیکسن نے طویل عرصے سے سینیٹر سوزن کولنز کو شکست دے دیہاکی کا مستقبل روشن، سہولتوں کی کمی نہیں؛ جیت کے لیے ٹارگٹ سیٹ کرنا ہوگا: محی الدین وانیٹیکساس میں تاریخی الٹ پھیر: جیمز ٹیلاریکو 1988 کے بعد سینیٹ کی نشست جیتنے والے پہلے ڈیموکریٹورلڈ کپ 2027: پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کے لیے 84 لاکھ درخواستیں موصولگوہر: بانی پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی سے باخبر تھےسر تال میوزک اکیڈمی کے باصلاحیت بچوں کا چرچا، علی ڈار کا اکیڈمی کا دورہسرکاری اداروں میں اصلاحات آسان نہیں، مزاحمت کے باوجود تبدیلی کا عمل جاری رکھنا ہوگا: وزیر خزانہچار ماہ میں ملک کا تجارتی خسارہ 14 ارب 63 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

ڈپٹی کمشنر آفس سوراب میں یوم دفاع پر پرچم کشائی اور ریلی، صاحبزادہ نجیب اللہ کی سربراہی

سوراب: یوم دفاع پاکستان کے موقع پر ڈپٹی کمشنر سوراب صاحبزادہ نجیب اللہ کی سربراہی میں ڈپٹی کمشنر آفس میں پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں انہوں نے قومی پرچم کشائی کی۔

اس موقع پر ایف سی بلوچستان 61 ونگ کے میجر بدر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سلمان علی بلیدی، ڈی ایس پی بلاول محمد حسنی، ڈی ایس پی عزیز احمد خدرانی سمیت ضلعی افسران، صحافیوں، سول سوسائٹی اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

بعد ازاں ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں ڈپٹی کمشنر آفس سے ریلی نکالی گئی جو شہر کے مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی واپس ڈپٹی کمشنر آفس پہنچ کر ختم ہوئی۔ شرکاء نے 6 ستمبر کے شہداء و غازیوں کو خراج عقیدت پیش کیا اور پاکستان کی سلامتی، استحکام اور ترقی کے عزم کا اظہار کیا۔

سوراب: ڈپٹی کمشنر سوراب صاحبزادہ نجیب اللہ یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے نکالی گئی ریلی کی قیادت کر رہے ہیں
سوراب: ڈپٹی کمشنر سوراب صاحبزادہ نجیب اللہ یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے نکالی گئی ریلی کی قیادت کر رہے ہیں

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

اشتہار