
پرائس کنٹرول
48 خبریں
بلوچستان کے شہروں میں پرائس کنٹرول کے اقدامات، اشیائے ضروریہ کے نرخ، بازاروں کے معائنے، جرمانوں اور ناجائز منافع خوری کے خلاف کارروائیوں کی خبریں اس صفحے پر ہیں۔


دکی: اسسٹنٹ کمشنر محمد اکرم حریفال کا بیکریوں اور تندوروں کا تفصیلی معائنہ
استا محمد: تحصیلدار گامن خان بوہڑ کا بازار کا دورہ، اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ
استا محمد میں تحصیلدار گامن خان بوہڑ نے بازار کا دورہ کر کے اشیائے خوردونوش کے نرخ چیک کیے، سرکاری نرخنامہ آویزاں کرنے اور مقررہ قیمتوں پر فروخت کی ہدایت کی۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←چمن: اسسٹنٹ کمشنر کا بازاروں اور نانبائیوں کی دکانوں کا دورہ، سیفٹی پری کاشنز پر زور
اسسٹنٹ کمشنر سٹی چمن نے بازاروں اور نانبائیوں کی دکانوں کا دورہ کیا، عوامی صحت و سلامتی کے تحفظ اور سیفٹی پری کاشنز پر عمل درآمد یقینی بنانے پر زور دیا۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←چمن: بازاروں میں اشیائے خوردونوش کی مقررہ نرخوں پر فراہمی کا جائزہ
چمن کے مختلف بازاروں میں اسسٹنٹ کمشنر سٹی عزیز اللہ خان کاکڑ اور تحصیلدار احمد خان نے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں، معیار اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←دکی: ڈپٹی کمشنر فضل الرحمن کبدانی کی صدارت میں پرائس کنٹرول اور ریونیو امور کا اجلاس
ڈپٹی کمشنر دکی فضل الرحمن کبدانی کی زیرِ صدارت اجلاس میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کی نگرانی، ناجائز منافع خوری کی روک تھام اور ریونیو امور کا جائزہ لیا گیا۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←
رکھنی میں PTTS اجلاس: کھاد ڈیلروں کی ویریفکیشن اور QR کوڈ چیکنگ کا فیصلہ
کوئٹہ: گراں فروشی کے خلاف کارروائی، مقررہ نرخوں سے زائد پر آٹا فروخت کرنے پر 7 ڈیلرز گرفتار
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ ویسٹ کی خصوصی ہدایات پر گراں فروشی کے خلاف کارروائی، مقررہ نرخوں سے زائد قیمت پر آٹا فروخت کرنے پر 7 آٹا ڈیلرز گرفتار۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←سوراب: ایل پی جی کی قیمت 520 اور مکس لکڑی کی 1550 روپے مقرر
سوراب میں اسسٹنٹ کمشنر محمد طحہٰ بلوچ کی زیرصدارت اجلاس میں لکڑی اور ایل پی جی کے نرخ مقرر ہوئے۔ گیس کے نرخ تین روز، لکڑی کے 15 روز تک نافذ رہیں گے۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←کوئٹہ میں آٹے کی زائد قیمت پر فروخت، 8 ہول سیل ڈیلرز گرفتار
کوئٹہ میں آٹے کی قیمتوں کا جائزہ لینے کے لیے ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں جاری ہیں، سرکاری نرخنامے سے زائد قیمت پر آٹا فروخت کرنے والے 8 ہول سیل ڈیلرز گرفتار۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←
رکھنی: اسسٹنٹ کمشنر کی آٹے کی دکانوں کی اچانک چیکنگ، ناپ تول میں کمی پر جرمانے
کوئٹہ: پٹرول پمپ کا معائنہ، پرائس کنٹرول آپریشن میں 5 دکاندار گرفتار
کوئٹہ میں ہاسکول پٹرول پمپ کا معائنہ کر کے نمونے لیبارٹری بھجوائے گئے، جبکہ پرائس کنٹرول آپریشن میں 11 دکانوں کا معائنہ اور 5 دکاندار گرفتار کیے گئے۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←
گندم کی بڑھتی قیمتوں پر اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس
موسیٰ خیل: ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع کا زرعی ادویات و کھاد کی دکانوں کا معائنہ
موسیٰ خیل میں محکمہ زراعت توسیع کی کارروائی؛ ڈپٹی ڈائریکٹر شمس الحق نے زرعی ادویات اور کھاد کی دکانوں کا اچانک معائنہ…

لاہور میں نان کی قیمت 5 روپے بڑھ کر 35 روپے ہو گئی، روٹی 20 روپے پر برقرار

استا محمد: جناح روڈ پر مرغی کے زائد نرخ وصول کرنے والے دکانداروں پر جرمانے

خوست بازار کا اچانک دورہ، اسسٹنٹ کمشنر اسرار احمد شاھوانی کی سرکاری نرخناموں پر عملدرآمد کی ہدایت

کراچی میں برائلر مرغی کا گوشت 680 روپے کلو تک پہنچ گیا، تین ہفتوں میں بڑا اضافہ

اشیائے ضروریہ کی برآمدات کی رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت: اسحاق ڈار

صحبت پور: تحصیلدار مانجھی پور کا مین بازار کا دورہ، 33 مراکز کا معائنہ، 1,200 روپے جرمانہ

کوئٹہ: سمنگلی روڈ پر پرائس کنٹرول کارروائی، گوشت، دودھ اور تندوروں پر نرخ اور نان کا وزن چیک

اسسٹنٹ کمشنر گنداواہ کا بازار کا سرپرائز دورہ، نان کسٹم پیڈ سگریٹ کے 9 پیکٹ ضبط

کوئٹہ میں کم وزن روٹی بیچنے والے تندوروں کے خلاف کریک ڈاؤن، 22 افراد گرفتار کر کے جیل منتقل

اسسٹنٹ کمشنر لونی کا دُکی بازار میں معائنہ: نرخ نامے کی خلاف ورزی پر دکانداروں کو جرمانے اور وارننگ

تربت بازار میں قیمتوں کی چیکنگ: اسسٹنٹ کمشنر ابوبکر میروانی کا ایل پی جی، دودھ اور مرغی کے نرخوں کا معائنہ

کوئٹہ میں گرانفروشی کے خلاف کارروائی: سیٹلائٹ ٹاؤن اور ڈبل روڈ پر 9 تندور مالکان اور 2 قصاب گرفتار

تربت میں مرغی کا گوشت 700 سے کم ہو کر 650 روپے فی کلو، پرائس کنٹرول کمیٹی کا فیصلہ

کوئٹہ: گوالمنڈی چوک اور سرکی روڈ پر گرانفروشی کے خلاف کارروائی، مہنگا گوشت بیچنے والے 10 قصاب گرفتار

اورماڑہ بازار میں پرائس کنٹرول کمیٹی کا معائنہ، 8 دکانداروں اور 2 ہوٹل مالکان کو وارننگ

کوئٹہ: اسسٹنٹ کمشنر صدر محمد یوسف ہاشمی کی عالمو چوک میں گرانفروشوں کے خلاف کارروائی، 7 افراد گرفتار

کوئٹہ: سریاب میں پرائس کنٹرول آپریشن، نرخ نامے کی خلاف ورزی پر 10 دکاندار گرفتار، ایک دکان سیل

دکی: اسسٹنٹ کمشنر لونی فتح خان بنگلزئی کا بازار کا دورہ، ایکسپائر اشیاء تلف، دکانداروں کو وارننگ

کوئٹہ میں آٹے کی قیمتوں پر کنٹرول: ڈپٹی کمشنر مہراللہ بادینی کا سرکاری نرخوں کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا حکم

کوئٹہ صدر سب ڈویژن میں آٹا زائد نرخ پر فروخت کرنے پر 11 افراد گرفتار

کوئٹہ سٹی سب ڈویژن میں آٹے کی زائد قیمت پر کارروائی، 6 افراد گرفتار
